12 Rabi- Ul- Awal quotes in urdu
12 Rabi-ul-Awal marks the birth of our beloved Prophet Muhammad (S.A.W). I’ve gathered a collection of 12 Rabi-ul-Awal quotes in Urdu. Share them with your fellow Muslims.
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
وسعتیں دی ہیں خدا نے دامن محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کو، جرم کھلتے جائیں گے اور وہ چھپاتے جائیں گے۔
لگاتے ہیں نعرہ یہ ایمان والے…. محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے بڑی شان والے۔
روک لیتی ہے آپ کی نسبت ، تیر جتنے بھی ہم پر چلتے ہیں، یہ کرم ہے
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہم پر، آنے والے عذاب ٹلتے ہیں۔
دہلیز جن کو مل گئی ہے میرے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وہ خاک ہر گلی کی کبھی چھانتے نہیں۔